جارحانہ ٹیکس وصولی: معاشی ترقی میں کیوں تبدیل نہیں ہورہی؟

جارحانہ ٹیکس وصولی: معاشی ترقی میں کیوں تبدیل نہیں ہورہی؟

مالیاتی پالیسی ملک کے مالی انتظام میں ایک اہم کردار ادا کرتی ہے ۔ ترقی، استحکام اور مساوات پر اثرات کے ذریعے اقتصادی اہداف پر اثر انداز ہوتی ہے۔ یہ ٹیکسیشن سسٹم کی بنیاد فراہم کرتی ہے جو وسائل کو متحرک کرتا اور عوامی وسائل کی موثر تقسیم میں مدد فراہم کرتا ہے۔ موثر مالیاتی پالیسی کے ذریعے، حکومت ٹیکس کی شرحوں اور سرکاری اخراجات کو ایڈجسٹ کرکے معاشی سست روی سے نمٹ سکتی ہے۔